9: ٹال مٹول

غُلِبَ وَاللهِ الْمُتَخَاذِلُوْنَ۔ (نہج البلاغہ خطبہ ۳۴) خدا کی قسم ! ایک دوسرے پر ٹالنے والے ہارا ہی کرتے ہیں۔ انسان کی زندگی معاشرتی زندگی ہے۔ بہت سے کام دوسروں کے ذریعے یا دوسروں کی مدد سے انجام پاتے ہیں۔ ایسے اجتماعی کاموں میں یا گروہی سرگرمیوں میں کامیابی و ترقی میں دو چیزوں کا … 9: ٹال مٹول پڑھنا جاری رکھیں